پرانے بولنگ ایکشن پر دوبارہ محنت کررہا ہوں، شاداب خان

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ پرانے بولنگ ایکشن پر دوبارہ محنت کررہا ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے شاداب خان سے سوال کیا کہ ورلڈ کپ 2024 کے بعد سے آپ نے میچ نہیں کھیلا اس وقت میں بولنگ کو بہتر بنانے کے لیے کیا محنت … پرانے بولنگ ایکشن پر دوبارہ محنت کررہا ہوں، شاداب خان پڑھنا جاری رکھیں