#ShahNoorani
The news is by your side.

Advertisement

پہاڑوں‌ میں‌ گھرا شاہ نورانی کا مزار صدیوں‌ پرانا ہے

خضدار کے علاقے نورانی کی وجہ شہرت حضرت سید بلاول شاہؒ کا صدیوں پرانا مزار ہے، جہاں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین آتے ہیں۔

بلوچستان کے ضلع خضدار کا علاقہ شاہ نورانی کراچی سے 120  کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، یہ مقام چاروں طرف سے پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے، علاقے کی وجہ شہرت صدیوں پرانا حضرت سید بلاول شاہ نوارنی کا مزار ہے۔

6

شاہ نورانی سنگلاخ پہاڑی علاقہ ہے، دور دراز ہونے کے سبب علاقے میں کوئی اسپتال نہیں، مکین بجلی،موبائل فون سروس اور دوسری اہم اور بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں۔

9

زائرین اپنی گاڑیوں کے ذریعے محبت شاہ کے علاقے تک پہنچ پاتے ہیں، مزار جانے کے لیے یا تو دشوار گزار راستوں پر پیدل چلنا پڑتا ہے یا پھر وہاں چلنے والے ٹرک کا استعمال کرنا پڑتا ہے جسے کیکڑا کہتے ہیں۔

7

زائرین کو علاقے میں گھاٹیاں، نوکیلے پتھروں اور دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


’’ پڑھیں: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ‘‘


38

2

1

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں