’میری آنکھوں میں دیکھو، میرے قریب آؤ‘ شاہ رخ کی پاکستانی مداح کے ساتھ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی مداح شانزہ کا خواب پورا کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے دبئی کے گلوبل ولیج میں ہونے والی تقریب میں شانزہ نامی پاکستانی مداح سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی … ’میری آنکھوں میں دیکھو، میرے قریب آؤ‘ شاہ رخ کی پاکستانی مداح کے ساتھ ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں