تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

شاہ سلمان نے بھی کرونا ویکسین لگوالی

ریاض : سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیوم شہر میں واقع ویکسینیشن سینٹر سے کرونا ویکسین لگوالی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ خلیجی ریاست سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلسعود نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی۔

سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے شاہ سلمان کے کرونا ویکسین لگوانے پر شکریہ ادا کیا۔

سعودی وزیر صحت نے کہا کہ خادمین حرمین شریفن نے کرونا وبا کے آغاز سے شہریوں و ریاست میں مقیم غیر ملکیوں ہر ممکن مدد کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب علاج سے قبل بچاؤ کی پالیسی پر عمل گامزن ہے، اسی لیے شاہ سلمان نے کرونا ویکسین لگوانے کی خواہش پہلے ظاہر کی تھی۔

Comments

- Advertisement -