شہباز شریف کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان

نو منتخب وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کم سےکم اجرت 25 ہزار اور ایک لاکھ تک تنخواہ والوں کیلئے 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا، پنشن میں بھی 10فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ ہمت کریں گے اور آگے بڑھیں … شہباز شریف کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں