حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان برف جلد پگھلنے کا امکان

وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان برف جلد پگھلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے بیک ڈور رابطوں پر سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عید کی مبارکباد کیلئے بلاول بھٹو کو … حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان برف جلد پگھلنے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں