شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف پاکستان کے23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق نئے قائد ایوان کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، پینل آف چیئر ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور قومی ترانہ بجایا … شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب پڑھنا جاری رکھیں