تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے، زرداری کی تصدیق

سابق آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنانےکی تصدیق کر دی۔

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد صحافی نے آصف زرداری سے پوچھا کہ تحریک پیش ہو گی ہے آگے کیا دیکھ رہے ہیں؟ تو انہوں جواب دیا کہ تحریک عدم اعتماد میں کامیابی ہورہی ہے اسپیکر نے جو کرنا ہے وہ ہی کرنا ہے۔

صحافی نے پوچھا کہ آپ کو لگ رہا ہے عمران خان کے خلاف سازش ہو رہی ہے؟ تو آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آپ کو کیا لگ رہا ہے ۔

قومی اسمبلی میں‌وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

سابق آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنانےکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کی کامیابی پر شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے۔

واضح رہے کہ ن لیگ پہلے ہی اعلان کر چکی تھی کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد شہبازشریف متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -