شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دی

کارڈف: انگلش کاؤنٹی چمپئین شپ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ کی بدولت مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔