اشتہار

وفاقی وزیر اطلاعات سے شاہین آفریدی کی ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ سے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شاہین آفریدی سے ملاقات میں تفصیلی بات چیت ہوئی، شاہین کی پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شاہین قومی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ بھرپور عزم اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

وزیر اطلاعات نے کہا کہ قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہوں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں