تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

شاہین آفریدی ٹیم سے باہر ہونے پر افسردہ

لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ اور انگلینڈ‌ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے.

پاکستان کرکٹ بورڈ‌(پی سی بی )کے چیف میڈیکل اآفیسر ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو کا کہنا ہے کہ شاہین سے بات کی ہے اور وہ یہ خبر سن کر افسردہ ہیں.

انہوں نے کہا وہ ایک بہادر نوجوان ہیں وہ جلد بھرپور انداز سے کرکٹ میں واپس آئیں گے اور ملک کی نمائندگی کریں گے۔

ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے روٹرڈیم میں ری ہیب کے دوران بہتری دکھائی ہےاس کے باوجود انہیں مزید بہتری کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔

ایشیا کپ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجرڈ ہوگئے

واضح رہے کہ شاہین آفریدی گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ میں‌ قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 28 اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی.

Comments

- Advertisement -