تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک

قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY News (@arynewstv)

نکاح کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد کی گئی جبکہ نکاح میں کپتان بابر اعظم، اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان سرفراز احمد، شاداب خان سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔،

Image

شاہین شاہ آفریدی کو ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے زندگی کی نئی اننگ شروع کرنے پر مبارک باد دی جارہی ہے۔

اس سے قبل قومی کرکٹر کے نکاح کے وینیو کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی دو سال قبل منگنی ہوئی تھی۔

Comments

- Advertisement -