شاہین شاہ آفریدی نے نائب کپتان بننے سے معذرت کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نائب کپتان بننے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان بننے کی پیشکش کی تھی تاہم شاہین شاہ آفریدی  نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نائب کپتان … شاہین شاہ آفریدی نے نائب کپتان بننے سے معذرت کرلی پڑھنا جاری رکھیں