منگل, اگست 18, 2026
اشتہار

شاہد آفریدی خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر

اشتہار

حیرت انگیز

سابق کپتان شاہد آفریدی کو خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کے لیے برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی گرینڈ لانچنگ تقریب 18 جولائی کو پشاور میں ہوگی جس میں سابق اور موجودہ کرکٹرز سمیت حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔

لیگ کے پہلے ایڈیشن میں چھ ٹیمیں حصہ لیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی اپنی لیگ ہونے کی بے حد خوشی ہے، سب مل کر کے پی چیمپئنز لیگ کو کامیاب بنائیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں