بدھ, ستمبر 16, 2026
اشتہار

شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (15 اگست 2026): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا۔

شاہد آفریدی نے کتے کی گمشدگی کی اطلاع سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دی، انہوں نے اس حوالے سے اطلاع دینے کیلیے رابطہ نمبر بھی شیئر کیا۔ سابق کپتان نے کہا کہ کتا خاندان کے فرد کی طرح پالا تھا جو گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھا۔

یاد رہے کہ جولائی میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا پالتو کتا بھی لاپتا ہوا تھا جو بعد میں مل گیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں