شاہد آفریدی نے اسرائیلی گروپ کا جھوٹ دنیا کے سامنے آشکار کر دیا

سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک اسرائیلی گروپ کے ساتھ سیلفی کے بعد خبروں کی زد میں ہیں اب سابق کرکٹر نے اس سازش کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ایک اسرائیلی گروپ ’نارتھ ویسٹ فرینڈز آف اسرائیل‘ کی جانب سے اپنے دو اراکین کی شاہد آفریدی کے … شاہد آفریدی نے اسرائیلی گروپ کا جھوٹ دنیا کے سامنے آشکار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں