ہفتہ, مئی 16, 2026
اشتہار

مولانا فضل الرحمان کا میرے گھر آنا باعثِ مسرت رہا، شاہد آفریدی

اشتہار

حیرت انگیز

سابق کپتان شاہد آفریدی کے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ مولانا فضل الرحمان کا گھر تشریف لانا باعث مسرت اور اعزاز رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ بیٹھ کر خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا ہے۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ اس خوبصورت ملاقات پر مولانا صاحب کا بے حد شکر گزار ہوں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں