بھارتیوں کی نیندیں حرام کرنے پر شاہد آفریدی کا یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک

پہلگام میں جھوٹا ڈرامہ رچانے اور اپنی فوج کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کے بعد بیانات سے بچنے کیلئے بھارت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب … بھارتیوں کی نیندیں حرام کرنے پر شاہد آفریدی کا یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک پڑھنا جاری رکھیں