شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا رد عمل

پاک افغان کے لیے آل راؤنڈر شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شاداب خان کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘سینئر … شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا رد عمل پڑھنا جاری رکھیں