کراچی کنگز کی فتح پر شاہدآفریدی کا بیان آگیا

بوم بوم شاہد آفریدی نے پی ایس ایل میں سخت حریف لاہور قلندرز کے خلاف شاندار فتح پر کراچی کنگز کو مبارکبادی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ہوم ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے شاہدآفریدی بھی میدان میں موجود تھے جنہوں نے جیت کے بعد کراچی کے کھلاڑیوں کو گلے لگایا اور مبارکباد دی۔ … کراچی کنگز کی فتح پر شاہدآفریدی کا بیان آگیا پڑھنا جاری رکھیں