سوشل میڈیا پر معروف اداکاروں بچپن کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
شوبز فنکار خود بھی اپنے بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں جن کا مقصد مداحوں کو اپنے کام سے متعلق آگاہ کرنا ہوتا ہے مداح بھی اپنے پسندیدہ اداکار کی ویڈیو اور تصاویر پر رائے دیتے ہیں اور خوشی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے معروف فنکار کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بوتل پی رہے ہیں۔
یقیناً آپ نہیں پہچان سکیں ہوں گے کہ یہ بچہ آج کا کونسا معروف اداکار ہے جبکہ اس اداکار نے بہت سی شہرہ آفاق فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
تو بتایئے اوپر موجود تصویر میں یہ بچہ کون ہے جو کولڈ ڈرنک پی رہا ہے؟
چلیں آپ کو معمولی اشارہ دیتے ہیں، یہ بچہ آج بھارت کا بڑا نام ہے۔ تو اب بتایئے اب آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ بچہ کونسا مشہور اداکار ہے؟
View this post on Instagram
آپ کو مزید انتظار نہیں کرواتے اور بتاتے ہیں کہ یہ بچہ بڑے ہو کر آج کونسا بڑا نام بنا۔
یہ بچپن کی تصویر بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی ہے۔ شاہ رخ خان کے بارے میں یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ ایک نام نہیں بلکہ اب ایک برانڈ بن چکے ہیں۔
واضح رہے کہ طویل عرصے بعد شاہ رخ خان نئی فلم پٹھان میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے.
View this post on Instagram