ہفتہ, مارچ 7, 2026
اشتہار

‘شہزاداکبر نہیں بھاگا، سعد رفیق نے عمران خان سے ترلے منتیں کیں’

اشتہار

حیرت انگیز

سابق مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا وفاقی وزیر سعد رفیق کے بیان پر ردعمل آیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق مشیر داخلہ نے کہا کہ شہزاداکبر تو نہیں بھاگا! جتنےترلےمنتیں سعدرفیق نے عمران خان سے کیے ہیں انکا گواہ محمدمعظم علی ہے۔

شہزاداکبر نے لکھا کہ کچھ شرم و حیا ہوتی ہے ہمت ہےتو اس سے پوچھ لو، ویسےسعدرفیق آپ یہ بھی بہتر جانتے ہیں آپ کوجیل کس نےڈلوایا۔

شہزاداکبر نے کہا کہ سعدرفیق ہمت ہے تو براہ راست انہیں مخاطب کریں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں