شکیب الحسن کی وطن واپسی کے بعد ۔۔۔۔۔؟ بنگلہ دیشی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

بنگلہ دیش میں سیاسی انقلاب کے بعد قتل کیس میں نامزد کرکٹر شکیب الحسن کی وطن واپسی سے متعلق عبوری حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپسی پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، تاہم عوام … شکیب الحسن کی وطن واپسی کے بعد ۔۔۔۔۔؟ بنگلہ دیشی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں