شکیب الحسن نے بنگلہ دیشی قوم سے معافی مانگ لی

بنگلہ دیش کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے طلبہ احتجاج کے دوران اپنی خاموشی پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شکیب الحسن جنہوں نے گزشتہ سال سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ میں شمولیت اختیار … شکیب الحسن نے بنگلہ دیشی قوم سے معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں