تازہ ترین

عمران خان کا عدالتوں سمیت انسانی حقوق تنظیموں سے رجوع کرنے کا اعلان

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف...

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی...

توشہ خانہ کیس :عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ...

شام ادریس کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان؟

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے اہلیہ سحر المعروف فروگی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے یوٹیوبر نے شادی کے 4 سال بعد اہلیہ سحر سے علیحدگی کی خبر شیئر کی ہے۔

انہیں نے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ میں اور فروگی کچھ وقت کے لئے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔

یوٹیوبر نے نجی معاملات پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ براہ مہربانی مجھے فروگی اور ان کی بہن رابیل سمیت کسی بھی اہل خانہ کو مسئلہ میں شامل نہ کریں۔

انہوں نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں۔

واضح رہے کہ مارچ 2020 میں، جوڑے نے کچھ دن پہلے بیٹی سیرا ادریس کی پیدائش ہوئی۔ ادریس نے اپنی بیٹی کی انگلی پکڑے ہوئے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر "الحمدللہ لکھا تھا۔‘

انہوں نے لکھا تھا کہ  ’ہمیں اپنی بچی کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہوئی ہے۔ براہ کرم اسے اپنی دعاؤں میں رکھیں! ماشاء اللہ کہو،۔ یوٹیوبر نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر ایک بلاگ بھی پوسٹ کیا۔

یاد رہے کہ شام ادریس اور سحر فروگی نومبر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

Comments