شان مسعود کی ایک سالہ قیادت میں قومی ٹیم کو تیسرا وائٹ واش

شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالے لگ بھگ ایک سال ہوا ہے جس میں قومی ٹیم کو تیسری بار وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ شان مسعود کو دسمبر 2023 میں قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ ان کی کپتانی میں اب تک چار ٹیسٹ سیریز کھیلی گئیں جن … شان مسعود کی ایک سالہ قیادت میں قومی ٹیم کو تیسرا وائٹ واش پڑھنا جاری رکھیں