اتوار, ستمبر 6, 2026
اشتہار

انجرڈ شان مسعود سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

اشتہار

حیرت انگیز

لندن: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے کینٹ کاؤنٹی کلب بیکنہم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس کے دوران کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔

انجری کا شکار ہونے والے شان مسعود نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، میڈیکل ٹیم کی زیر نگرانی شان مسعود نے بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ مشقوں میں حصہ لیا۔

پاکستان اور سلیکٹ الیون کےدرمیان تین روزہ پریکٹس میچ 13 اگست کو شروع ہو گا۔

شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں