پاکستان کے پاس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کا اب بھی موقع ہے، شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اب بھی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا موقع ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ریڈ بال کے کپتان شان مسعود نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے پاس اب بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ … پاکستان کے پاس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کا اب بھی موقع ہے، شان مسعود پڑھنا جاری رکھیں