پہلی فتح مشکل سے ملی، جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے، شان مسعود

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پہلی فتح مشکل سے ملی کوشش کریں گے کہ جیت جو ملی ہے اس کو تسلسل میں لائیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کو ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی … پہلی فتح مشکل سے ملی، جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے، شان مسعود پڑھنا جاری رکھیں