شان مسعود کی ٹیسٹ میچ میں 4 سال بعد سنچری، اہم سنگ میل بھی عبور کر لیا

پاکستانی کپتان شان مسعود نے چار سال بعد ٹیسٹ میچ میں تین ہندسوں کی اننگ کھیلی اور ساتھ ہی ایک اہم سنگ میل بھی عبور کر لیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے میچ کے پہلے دن قومی کپتان شان مسعود نے شاندار سنچری … شان مسعود کی ٹیسٹ میچ میں 4 سال بعد سنچری، اہم سنگ میل بھی عبور کر لیا پڑھنا جاری رکھیں