شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک

لندن: سابق کپتان شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ شان مسعود نے پہلےدن ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ ذرائع کے مطابق شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث معائنے کے لیے ٹریننگ سے باہر رہے ان کی انگلی کی انجری کا دوبارہ معائنہ کل کیا جائےگا۔ معائنے کی رپورٹ کی … شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک پڑھنا جاری رکھیں