صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کو الیکشن لڑنے کا چیلنج

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ایم کیو ایم پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان پر نفرت کی سیاست کرنے کا … صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کو الیکشن لڑنے کا چیلنج پڑھنا جاری رکھیں