پی ٹی آئی کی قیادت بانی سے مخلص نہیں، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کی قیادت اپنے ہی پارٹی کے بانی سے مخلص نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوسرے … پی ٹی آئی کی قیادت بانی سے مخلص نہیں، شرجیل میمن پڑھنا جاری رکھیں