’حملہ ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد بھی بھٹکتی روح کو چین نہیں‘

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حملہ ڈرامہ فلاپ ہونےکےبعدبھی بھٹکتی روح کوچین نہیں، 2 دن بعد ہونے والا مارچ بھی لانگ نہیں شارٹ ہی ہو گا۔ وزیراطلاعات سندھ نے عمران خان کےلانگ مارچ دوبارہ شروع کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایف آئی آر میں 3 جھوٹے نام … ’حملہ ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد بھی بھٹکتی روح کو چین نہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں