شرمیلا فاروقی حکومت پر برس پڑیں

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ لوگ بجلی کے بل نہیں دے پا رہے اور حکومت گیس کے ٹیرف میں اضافہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ اگر حکومت کا کام عوام کا گلا گھونٹ کر خون … شرمیلا فاروقی حکومت پر برس پڑیں پڑھنا جاری رکھیں