ہفتہ, فروری 7, 2026
اشتہار

وزیراعظم شہباز شریف آج سے سوئٹزر لینڈ کا 4 روزہ دورہ کریں گے

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد(18 جنوری 2026): وزیراعظم شہباز شریف آج سے سوئٹزر لینڈ کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔

ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری کو چار روزہ دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں