تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

حکومت صحافیوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار رائے لوگوں کے دلوں کے قریب اور حکومت صحافیوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کررہی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جرنلسٹ فورم کے تحت اقوام متحدہ کے 10 سالہ پلان آف ایکشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آزادی اظہار رائے لوگوں کے دلوں کے قریب اور حکومت صحافیوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کررہی ہے اور آزادی صحافت کے حوالے سے تمام لوگوں کے اقدامات کو سراہتا ہوں۔

شہباز شریف نے کہا کہ ارشد شریف کا قتل افسوسناک حادثہ ہے۔ میں نے ارشد شریف کے معاملے پر کینیا کے صدر سے بات کی جب کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھی اس حوالے سے کینین حکام سے رابطے میں تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر کمیشن بنانے کے لیے میں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط بھی لکھا تھا۔

Comments

- Advertisement -