آپریشن بنیان مرصوص: سیاسی رہنماؤں نے وزیر اعظم کو مکمل تعاون اور یکجہتی کا یقین دلا دیا

اسلام آباد: کامیاب آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مکمل تعاون اور یکجہتی کا یقین دلا دیا۔ وزیر اعظم نے موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں بلاول بھٹو زرداری، بیرسٹر گوہر خان، مولانا فضل الرحمان، خالد مقبول صدیقی، حافظ نعیم الرحمان، خالد حسین مگسی اور چوہدری … آپریشن بنیان مرصوص: سیاسی رہنماؤں نے وزیر اعظم کو مکمل تعاون اور یکجہتی کا یقین دلا دیا پڑھنا جاری رکھیں