وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعطم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کیلیے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ، عطا آباد جھیل سے پن بجلی بنانے اور علاقائی گرڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جبکہ گلگت بلتستان کیلیے 100 میگاواٹ بجلی کیلیے … وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا پڑھنا جاری رکھیں