وزیر اعظم کی پیشکش پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت جاری ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر بانی چیئرمین سے مشاورت جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یوم تشکر پر میں نے خود نوافل ادا کیے ہیں، اللہ تعالیٰ … وزیر اعظم کی پیشکش پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت جاری ہے، بیرسٹر گوہر پڑھنا جاری رکھیں