وزیر اعظم چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ

اسلام آباد: بھارت کے خلاف کامیاب بنیان مرصوص آپریشن کے بعد پہلی بار وزیر اعظم شہباز شریف چار ملکی سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ ہوگئے۔ اے پی پی اردو کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ … وزیر اعظم چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ پڑھنا جاری رکھیں