وزیر اعظم کی چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلیے سخت اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلیے متعلقہ حکام کو سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت چینی کی سپلائی اور قیمتوں کے کنٹرول سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہوں نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی خلاف سخت کارروائی اور … وزیر اعظم کی چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلیے سخت اقدامات کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں