پاکستان امریکا-ایران مذاکرات کی میزبانی کیلیے تیار، وزیر اعظم نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (24 مارچ 2026): پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے مذاکرات کی میزبانی کیلیے پیشکش کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کی حمایت کرتا … پاکستان امریکا-ایران مذاکرات کی میزبانی کیلیے تیار، وزیر اعظم نے اہم اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں