وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدرٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستی حل کا نفاذ ہی دیرپا امن کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کو خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ … وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم پڑھنا جاری رکھیں