انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر کر دیے

شیخ حسینہ واجد کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہو گیا، بنگلادیش کے انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر کر دیے ہیں۔ شیخ حسینہ واجد، ان کی بہن صائمہ واجد اور دیگر افراد پر الزام ہے کہ انھوں نے غیر قانونی طریقے سے اراضی … انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر کر دیے پڑھنا جاری رکھیں