شیخ حسینہ واجد کیسے طاقتور اور جابر رہنما بنیں؟

بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد جو گزشتہ روز ملک سے فرار ہوکر بھارت جا پہنچی ہیں وہ ملک کی طاقتور مگر جابر سیاسی رہنما رہیں۔ شیخ حسینہ واجد جن کی پیدائش 1947 میں مشرقی بنگال میں ہوئی۔ وہ پاکستان کو دو لخت کر کے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے والے شیخ … شیخ حسینہ واجد کیسے طاقتور اور جابر رہنما بنیں؟ پڑھنا جاری رکھیں