حسینہ واجد کی بھارت میں اہم شخصیت سے ملاقات

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد ملک سے فرار ہوکر بھارت میں ہندان ایئربیس پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے قریب ایئربیس پہنچنے پر شیخ حسینہ واجد کی بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول سے ملاقات ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو مختصر قیام … حسینہ واجد کی بھارت میں اہم شخصیت سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں