منگل, ستمبر 8, 2026
اشتہار

میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی (13 اگست 2026): سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ پیشی سے قبل انہوں نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔

شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری غیر موجودگی میں ہم پر کیسز بنائے گئے۔ میرے بھتیجے راشد شفیق کو 60 سال کی سزا ہوئی ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میں انصاف کے لیے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں۔

شیخ رشید احمد نے بیماری کی تصدیق کردی

اہم ترین

مزید خبریں