تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

’آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا‘

پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملکی سیاسی حالات پر اظہار خیال کرتے ہوئے نئے انتخابات کے حوالے سے پیشگوئی کر دی ہے۔

شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ شکر ہے زمان پارک سے کلاشنکوف نکلی کوئی توپ نہیں نکلی، کسی کو احساس نہیں غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید کا ن لیگ اور پی پی قیادت کو اہم مشورہ!

سینیئر سیاستدان نے کہا کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا۔ پھر الیکشن کمیشن جانے اور سپریم کورٹ۔ یہ طے ہے کہ عمران خان کو طاقت کے زور سے نہیں نکالا جا سکتا۔

 

Comments

- Advertisement -