شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو آگ لگادی

شیخوپورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کی جان لے لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ شیخوپورہ ہاؤسنگ کالونی میں پیش آیا ہے جہاں شوہر نے غیرت کے نام … شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو آگ لگادی پڑھنا جاری رکھیں